اپنی سلسلہ وار ٹویٹس میں ، وزیراعظم نے کہا:

‘‘ہم ملک بھر میں بہت سے تہوار منارہے ہیں  جس سے ہمارے ثقافتی تنوع کی عظمت کاپتہ چلتا ہے۔ ان تہواروں پر  میری طرف سے مبارکباد ۔

مکرسنکرانتی کے لئے  مبارکباد  ۔https://t.co/4ittq5QTsr

ایک بے مثال اتراین ا ٓپ کو مبارک ہو ۔ https://t.co/hHcMBzBJZP

سب لوگوں کو بھوگی کی مبارکباد ۔ یہ خصوصی تہوار ہمارے معاشرے میں  مسرت و شادمانی کے  جذبہ کوبڑھائے۔ میں اپنے ہم وطنوں کی  بہتر صحت اور بہبودی کے لئے دعا کرتا ہوں۔ https://t.co/plBUW3psnB

آپ سب کو ماگھ بیہو کی مبارکباد ، میں دعا کرتا ہوں کہ یہ تہوار سب کی زندگی میں  خوشیوں اور خوشحالی کااضافہ کرے۔ https://t.co/mEiRGpHweZ

پونگل اور تمل ناڈو کی گراں مایہ ثقافت لازم و ملزوم ہیں۔ اس اہم موقع پر  سب لوگوں کو اور خاص طور پر دنیا بھر میں پھیلے تمل عوام کو میری طرف سے مبارکباد۔میں دعا گو ہوں  کہ  فطری نظام اور بھائی چارے کے جذبے کے ساتھ  ہمارا رشتہ  مزید گہرا ہو۔ https://t.co/FjZqzzsLhr"

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Khichdi To Moringa Paratha: 7 Traditional Foods PM Modi Loves

Media Coverage

Khichdi To Moringa Paratha: 7 Traditional Foods PM Modi Loves
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،26 اگست 2026
August 26, 2026

Accountability Meets Ambition: Record Low NPAs, Record Defence Output, Record Digital Adoption Under the Leadership of PM Modi