نئی دہلی،  10 /دسمبر  2020 ۔ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اسرائیل کے عوام اور دنیا بھر کے یہودی دوستوں کو ہانوکہ فیسٹول کے موقع پر مبارکباد دی ہے۔

ایک ٹوئیٹ میں وزیر اعظم مودی نے کہا ہے:

’’اسرائیل کے دوست دار عوام اور دنیا بھر کے یہودی دوستوں کو ہاگ ہانوکہ سامیاک۔ یہ تہوار ہماری زندگیوں میں امن اور روشنی لے کر آئے اور ہمارے عوام کے درمیان تعلقات میں مزید گرم جوشی کا باعث بنے۔‘‘

اس ٹوئیٹ کو وزیر اعظم بنجامن نیتن یاہو اور اسرائیل کے صدر ریووین ریولن کو ٹیگ کیا گیا ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے عبرانی زبان میں بھی ٹوئیٹ کیا ہے۔

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Domestic air passenger traffic to rise by 3-6 pc in this fiscal: ICRA

Media Coverage

Domestic air passenger traffic to rise by 3-6 pc in this fiscal: ICRA
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،24 جولائی 2026
July 24, 2026

Aatmanirbhar in Action — Space, Missiles, EVs & Livelihoods Under PM Modi’s Watch