نئی دہلی، 10 /دسمبر 2020 ۔ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اسرائیل کے عوام اور دنیا بھر کے یہودی دوستوں کو ہانوکہ فیسٹول کے موقع پر مبارکباد دی ہے۔
ایک ٹوئیٹ میں وزیر اعظم مودی نے کہا ہے:
’’اسرائیل کے دوست دار عوام اور دنیا بھر کے یہودی دوستوں کو ہاگ ہانوکہ سامیاک۔ یہ تہوار ہماری زندگیوں میں امن اور روشنی لے کر آئے اور ہمارے عوام کے درمیان تعلقات میں مزید گرم جوشی کا باعث بنے۔‘‘
اس ٹوئیٹ کو وزیر اعظم بنجامن نیتن یاہو اور اسرائیل کے صدر ریووین ریولن کو ٹیگ کیا گیا ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے عبرانی زبان میں بھی ٹوئیٹ کیا ہے۔
Chag Hannukkah Sameach to the friendly people of Israel and Jewish friends all over the world. May the festival bring peace and light in our lives and kindle more warmth to the relationship between our people.@netanyahu @PresidentRuvi
— Narendra Modi (@narendramodi) December 10, 2020


