وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہنُکّا کے موقع پر اسرائیل کے وزیر اعظم عزت مآب نفتالی بینیٹ ، اسرائیل کے عوام اور دنیا بھر کے یہودی عوام کو مبارکباد دی ہے۔
ایک ٹوئیٹ میں وزیر اعظم نے کہا کہ:
‘‘وزیر اعظم @ نفتالی بینیٹ،آپ کو اور اسرائیل کے دوست عوام کو اور آٹھ روزہ روشنیوں کا تہوار منارہے دنیا بھر کے یہودی لوگوں کو ہنُکّا سمیچ’’۔
Hanukkah Sameach Prime Minister @naftalibennett, to you and to the friendly people of Israel, and the Jewish people around the world observing the 8-day festival of lights.
— Narendra Modi (@narendramodi) November 28, 2021


