وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بتھو کمّا کے مقدس موقع پر تلنگانہ کے لوگوں اور خاص طور سے وہاں کی ناری شکتی کو مبارکباد دی ہے۔
وزیر اعظم نے ایک ٹوئٹ میں کہا؛
’’ بتھو کمّا کے مقدس موقع پر تلنگانہ کے لوگوں اور خاص طور سے تلنگانہ کی ناری شکتی کو مبارکباد دی۔ امید کرتا ہوں کہ یہ تہوار فطرت کے ساتھ ہمارے ربط کو گہرا کرے گا اور پھولوں میں ہماری دلچسپی میں اضافہ کرے گا۔‘‘
Greetings to everyone, particularly the Nari Shakti of Telangana on the auspicious occasion of Bathukamma. May this festival deepen our connect with nature and deepen interest in flowers.
— Narendra Modi (@narendramodi) September 25, 2022


