وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے یوم اساتذہ کے موقع پر سبھی کو مبارکباد دی ہے۔ وزیر اعظم نے کہا کہ اساتذہ کا نئے اذہان کی  نشو و نما کے لیے کلی طور پر وقف ہونا مضبوط تر اور روشن تر مستقبل کی بنیاد ہے۔ جناب مودی نے کہا، ’’ہم ایک ممتاز اسکالر اور استاد ، ڈاکٹر ایس رادھا کرشنن کی زندگی اور ان کے افکار  و خیالات کو بھی ان کی پیدائش کی سالگرہ کے موقع پر یاد کرتے ہیں ۔‘‘

وزیر اعظم نے ایکس پر ایک پوسٹ کی؛

’’سبھی کو، خصوصاً تمام محنتی اساتذہ  کو  #  یوم اساتذہ  کی بہت بہت مبارکباد! اذہان کی نشو و نما کے لیے اساتذہ کا کلی طور پر وقف ہونا مضبوط تر اور روشن تر مستقبل کی بنیاد ہے۔ ان کا عزم مصمم اور جذبہ ترحم قابل ذکر ہے۔ ہم  ایک ممتاز اسکالر اور استاد ، ڈاکٹر رادھا کرشنن کی زندگی اور ان کے افکار و خیالات کو بھی ان کی پیدائش کی سالگرہ کے موقع پر یاد کرتے ہیں۔‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Second consignment of 37.5 tonnes HADR aid reaches flood-hit Nepal; India sends 47.5 tonnes of relief material in total

Media Coverage

Second consignment of 37.5 tonnes HADR aid reaches flood-hit Nepal; India sends 47.5 tonnes of relief material in total
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،28 اگست 2026
August 28, 2026

India’s Growth Story, Grounded: Inclusion, Exports, and Infrastructure Under One Vision of PM Modi