وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج بیساکھی کے موقع پر اہل وطن کو مبارکباد دی۔
ایکس پر ایک پوسٹ میں انہوں نے کہا:
“آپ سب کو بیساکھی کی خوشیاں مبارک ہوں!”
Wishing you all a happy Baisakhi! pic.twitter.com/bvKBU9Olpx
— Narendra Modi (@narendramodi) April 14, 2026


