وزیراعظم جناب نریندرمودی نے مہااشٹمی کے مقدس موقع پرسبھی کو مبارکباد دی ہے ۔وزیراعظم نے کہاکہ میں دعاگوہوں کہ ما ں مہاگوری ہرایک کی زندگی میں خوش قسمتی ، خوشحالی اورکامیابی لے کرآئے ۔ جناب مودی نے ماں مہاگوری کی استُتی بھی پیش کیں ۔

ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا؛

’’वन्दे वाञ्छितकामार्थं चन्द्रार्धकृतशेखराम्।

सिंहारूढां चतुर्भुजां महागौरीं यशस्वीनीम्॥

مہااشٹمی کی بہت بہت مبارکباد ۔ماں مہاگوری ہرکسی کی زندگی میں خوش قسمتی ، خوشحالی اورکامیابی لے کر آئے ۔ ماں کے عقیدت مندوں کے لئے ان کی یہ استُتی -----

"

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
PLI 2.0: India bets big on making more of the smartphone at home

Media Coverage

PLI 2.0: India bets big on making more of the smartphone at home
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،29 مئی 2026
May 29, 2026

Every Sector, Every Citizen: How PM Modi’s Vision is Transforming India Across All Fronts