وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے عید الاضحیٰ کے موقع پر سب کو مبارکباد پیش کی ہے۔
اپنے ایکس پوسٹ میں وزیر اعظم نے لکھا:
’’عید الاضحیٰ کے موقع پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔ یہ موقع ہم آہنگی کو فروغ دے اور ہمارے سماج میں امن و آشتی کے تانے بانے کو مزید مضبوط کرے۔ سب کی صحت، خوشحالی اور کامیابی کی دعا کرتا ہوں۔‘‘
Best wishes on Eid ul-Adha. May this occasion inspire harmony and strengthen the fabric of peace in our society. Wishing everyone good health and prosperity.
— Narendra Modi (@narendramodi) June 7, 2025


