وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جاپان میں ایوانِ زیریں میں فتح حاصل کرنے پر عزت مآب فومیو کیشیدا کو مبارکباد پیش کی۔
ایک ٹوئیٹ میں وزیر اعظم نے کہا؛
’’جاپان میں ایوانِ زیریں میں فتح حاصل کرنے کے لئے @ کیشیدا 230 کو دلی مبارکباد۔ انڈو۔پیسفک خطے میں اور اس سے بھی آگے، ہماری خصوصی کلیدی حکمت عملی اور عالمی شراکت داری اور امن و سلامتی کو مزید مستحکم بنانے کے لئے ساتھ مل کر کام کرنے کے لئے پرجوش ہوں۔‘‘
Heartiest felicitations to @kishida230 for victory in Lower House elections in Japan. Look forward to working together to further strengthen our Special Strategic and Global Partnership and for peace and prosperity in the Indo-Pacific region and beyond.
— Narendra Modi (@narendramodi) November 1, 2021