وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آئی این ایس وی کونڈینیا کی ٹیم کی جانب سے ایک تصویر موصول ہونے پر خوشی کا اظہار کیا ، جو اس وقت سمندر میں سفر کر رہی ہے ۔ وزیر اعظم نے عملے کے جوش و خروش کی تعریف کی اور سال 2026 کے استقبال کی تیاریوں کے سلسلے میں قوم کو دلی مبارکباد پیش کی ۔
ایکس پر ایک پوسٹ میں انہوں نے کہا:
‘‘آئی این ایس وی کونڈنیا کی ٹیم کی یہ تصویر دیکھ کر خوشی ہوئی! ان کا جوش بھی قابل دید ہے ۔ جیسا کہ ہم سب 2026 میں آغاز کرنے کے لیے تیار ہیں، آئی این ایس وی کونڈینیا ٹیم جو گہرے سمندر وں میں ہیں،ان کو میری خصوصی مبارکباد ۔ دعاگو ہوں کہ ان کا باقی سفر بھی خوشی اور کامیابی سے ہمکنار ہو۔
@INSVKaundinya”
Delighted to receive this picture from the team of INSV Kaundinya! Heartening to see their enthusiasm. As we are all set to usher in 2026, my special greetings to the INSV Kaundinya team, which is on the high seas. May the rest of their journey also be full of joy and success.… pic.twitter.com/pYnAPHCG7h
— Narendra Modi (@narendramodi) December 31, 2025


