وزیراعظم ، جناب نریندرمودی نے سنسکرت کے عالمی دن کے موقع پرسبھی کومبارکباد پیش کی ہے۔جناب مودی نے ان سبھی افراد کی بھی ستائش کی  جو سنسکرت زبان کے بارے میں بہت زیادہ جوش وخروش رکھتے ہیں ۔اس دن کو منانے کی غرض سے وزیراعظم نے سبھی پرزوردیاکہ وہ سنسکرت زبان میں ایک جملہ ساجھا کریں ۔

سلسلہ وارایکس پوسٹ میں ، وزیراعظم نے کہا؛

विश्वसंस्कृतदिवसे मम शुभकामनाः। अहं सर्वान् अभिनन्दामि ये एतदर्थं भावुकाः सन्ति। संस्कृतेन सह भारतस्य संबन्धः विशिष्टः।

‘‘سنسکرت کے عالمی دن کی مبارکباد ۔میں ان سبھی افراد کی ستائش کرتاہوں جو اس زبان کے بارے میں بہت پُرجوش ہیں ۔بھارت کا سنسکرت زبان کے ساتھ ایک بہت ہی خصوصی رشتہ ہے ۔اس عظیم زبان کو منانے کی غرض سے ، میں آپ سبھی سے اصرار کرتاہوں کہ آپ سنسکرت زبان میں ایک جملہ ساجھاکریں ۔ درج ذیل پوسٹ میں ، میں بھی ایک جملہ ساجھاکروں گا۔#CelebratingSanskrit.کو استعمال کرنانہ بھولیں ۔’’

“अग्रिमदिनेषु भारतं G20 संमेलनस्य आतिथ्यं करिष्यति। संपूर्णविश्वतः जनाः भारतम् आगमिष्यन्ति, अस्माकं श्रेष्ठसंस्कृतिं ज्ञास्यन्ति च। #CelebratingSanskrit”

 

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Over 52,000 Indians return safely from Gulf amid Iran war: MEA

Media Coverage

Over 52,000 Indians return safely from Gulf amid Iran war: MEA
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،10 مارچ 2026
March 10, 2026

Citizens Appreciate India’s Digital Leap and Green Triumphs Under the Leadership of PM Modi