وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج قومی یوم تکنالوجی کے موقع پر مبارکباد دی ہے۔ جناب مودی نے ہمارے سائنس دانوں  کے تئیں فخر اور تشکر کا اظہار کیا، اور 1998 میں پوکھرن میں کیے گئے تجربات کو یاد کیا۔ انہوں نے سائنس اور تحقیق کے ذریعہ مستقبل کی پیڑھیوں کو بااختیار بنانے کے عزم کا بھی اعادہ کیا۔

ایک ایکس پوسٹ میں وزیر اعظم نے تحریر کیا؛

’’قومی یوم تکنالوجی کے موقع پر نیک ترین خواہشات! یہ ہمارے سائنس دانوں کے تئیں فخر اور تشکر کے اظہار کا دن ہے۔ وہ، خصوصاً آتم نربھر بننے کی ہماری جستجو میں، ملک کی ترقی  کی رفتار  میں ایک سنگ میل واقعے کی حیثیت رکھتے ہیں۔

ہمارے عوام کی قوت کے ساتھ، بھارت تکنالوجی کے مختلف پہلوؤں میں ایک قائد کے طور پر ابھر رہا ہے، وہ خواہ خلاء کا شعبہ ہو، اے آئی، ڈیجیٹل اختراع، سبز تکنالوجی  یا کوئی اور شعبہ ہو۔ ہم سائنس اور تحقیق کے توسط سے مستقبل کی پیڑھیوں کو بااختیار بنانے کے عزم کا اعادہ کرتے ہیں۔ خدا کرے کہ تکنالوجی، بنی نوع انسانی کو اوپر اٹھائے، ہمارے ملک کو تحفظ فراہم کرے اور مستقبل پر مبنی نمو کو مہمیز کرے۔‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Project Cheetah: How A Species Declared Extinct During Nehru Era Returned To India Under Modi Govt

Media Coverage

Project Cheetah: How A Species Declared Extinct During Nehru Era Returned To India Under Modi Govt
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
Prime Minister Narendra Modi congratulates people of Assam on commendable environmental feat
June 05, 2026

Prime Minister Shri Narendra Modi today extended his heartiest congratulations to the people of Assam, especially the state’s Nari Shakti, for achieving a commendable feat in environmental conservation. The Prime Minister remarked that the state's Nari Shakti has taken a lead in this significant effort, which is aimed at building a sustainable planet.

The Prime Minister posted on X:

"Commendable feat. Congratulations to the people of Assam, especially the state’s Nari Shakti for taking the lead in this effort aimed at building a sustainable planet"