وزیراعظم جناب نریندر مودی نے سابق امریکی صدر براک اوباما کو کووڈ-19 سےجلد صحت یاب ہونے پر اپنی نیک خواہشات پیش کیں۔

سابق امریکی صدر براک اوباما کی ایک ٹوئیٹ کے جواب میں وزیراعظم نے کہا :

‘‘محترم  براک اوباما، کووڈ-19 سے آپ کے جلد صحت یاب ہونے کے لئے   اور آپ کے کنبے کی صحت و بہتری کے لئے  میری نیک تمنائیں۔’’

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
How AI & next-gen tech driving India’s MedTech growth

Media Coverage

How AI & next-gen tech driving India’s MedTech growth
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،29 اگست 2026
August 29, 2026

New India, New Speed, New Stage: Missiles, Medals, Multilateralism under PM Modi