وزیراعظم جناب نریندر  مودی نے فوج کے دن کے موقع پر تمام فوج کے جوانوں، سابق فوجیوں اور ان کے اہل خانہ کے لئے  نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا؛

‘‘فوج کے دن کے موقع پر، تمام فوجی جوانوں، سابق فوجیوں اور ان کے اہل خانہ کو میں اپنی نیک خواہشات پیش کرتا ہوں۔ہر ایک ہندوستانی کو ہماری فوج پر فخر ہے اور وہ ہمیشہ ہمارے فوجیوں کا شکرگزار رہے گا۔انھوں نے ہمیشہ ملک کا تحفظ کیا ہے اور مشکل وقت میں ان کی خدمات بڑے پیمانے پر قابل تعریف ہیں۔’’

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
IIT Madras incubates 112 startups, files 431 patents in FY26 milestone year

Media Coverage

IIT Madras incubates 112 startups, files 431 patents in FY26 milestone year
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 28 اپریل 2026
April 28, 2026

From Orchids to Expressways: PM Modi’s Blueprint for a Self-Reliant, Connected & Proud India