نئی دہلی،  5/اگست 2020،  وزیراعظم جناب نریندر مودی نے لبنان کے شہر بیروت میں رونما ہوئے زبردست دھماکے پر صدمے اور دکھ کا اظہار کیا ہے۔

وزیراعظم نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ بیروت شہر میں ہوئے زبردست دھماکے سے ازحد صدمہ لاحق ہواہے، جس کے نتیجے میں جان ومال کا خسارہ ہوا ہے۔ ہمارے خیالات اور دعائیں سوگوار کنبوں اور مجروحین کے ساتھ ہیں۔

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
e-Jagriti: Reimagining consumer justice for a Digital India

Media Coverage

e-Jagriti: Reimagining consumer justice for a Digital India
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،4 جولائی 2026
July 04, 2026

PM Modi’s Viksit Bharat Vision in Action: Modern Infrastructure, Strategic Strength & Economic Progress