وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے آج تھرو بھارتی راجاجی کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا۔ وزیرِ اعظم نے کہا کہ وہ سنیما کی دنیا کی ایک عظیم شخصیت تھے جن کے کام نے تمل سنیما کو ایک نئی سمت دی۔

وزیراعظم نریندرمودی نے کہا کہ دیہی زندگی کی ان کی تصویر کشی خاص طور پر قابل ذکر ہے ۔ وزیراعظم نے دکھ کی اس گھڑی میں ان کے اہل خانہ اور مداحوں سے ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اُن کی روح کو سکون ملے۔

وزیرِ اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

‘‘تھرو بھارتی راجا جی کا انتقال انتہائی افسوسناک ہے۔ وہ سنیما کی دنیا کی ایک عظیم شخصیت تھے جن کے کام نے تمل سنیما کو بدل دیا۔ دیہی زندگی کی ان کی تصویر کشی خاص طور پر قابل ذکر تھی۔ غم کی اس  گھڑی   میں میری ہمدردیاں  ان کے اہلِ خانہ اور مداحوں کے ساتھ ہیں۔ اوم شانتی۔’’

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Indias wind turbine exports jumped 50% in FY26, further growth expected: IWTMA CEO

Media Coverage

Indias wind turbine exports jumped 50% in FY26, further growth expected: IWTMA CEO
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،9 اگست 2026
September 09, 2026

Viksit Bharat Express: How PM Modi’s Reforms Are Supercharging India’s Economy and Infrastructure