وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج انّاؤ سڑک حادثہ پر اپنے گہرے رنج و غم کا اظہار کیاہے ۔انہوں نے یقین دلایا کہ ریاستی حکومت کی نگرانی میں مقامی انتظامیہ متاثرین کی ہر ممکن مدد کرنے میں مصروف ہے۔

وزیر اعظم کے دفتر (پی ایم او) نے ایکس  پر پوسٹ کیا:

‘‘اترپردیش کے انّاؤ میں ہونے والا سڑک حادثہ بہت دکھ دینے والا ہے ۔اس میں جن لوگوں نے اپنوں کو کھویاہے ، ان کے لئے  گہری تعزیت کا اظہارکرتاہوں ۔ ایشور انھیں اس مشکل وقت میں طاقت دے ۔اس کے ساتھ ہی میں زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لئے دعاگوہوں ۔ریاستی سرکار کی دیکھ ریکھ میں  مقامی انتظامیہ  متاثرین کی ہرممکن مددفراہم کرنے  میں مصروف ہے ۔ PM @narendramodi’’

 

جناب مودی نےانّاؤ میں ہونے والے سڑک حادثے میں مرنے والوں کے لواحقین کے لیے پی ایم این آر ایف کی جانب سے 2 لاکھ روپے اورزخمیوں کے لئے 50000روپے کے معاوضے  کا اعلان بھی  کیا۔

وزیر اعظم کے دفتر (پی ایم او) نے ایکس  پر پوسٹ کیا:

“وزیر اعظم نے اناؤ میں ہونے والے  سڑک حادثے میں ہر مرنے والے کے لواحقین کے لیے پی ایم  این آرایف کی طرف سے 2 لاکھ روپے  کےمعاوضے کا اعلان کیا ہے، زخمیوں کو فی کس 50000روپے دیئے جائیں گے ۔’’

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India's banking sector resilient; 11-13% credit growth for January-June likely: Survey

Media Coverage

India's banking sector resilient; 11-13% credit growth for January-June likely: Survey
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 20 اپریل 2026
April 20, 2026

Honouring Saints, Powering Futures: PM Modi’s Leadership That Blends Heritage, Highways and High Growth