وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ڈی ایم ڈی کے کے بانی اور تجربہ کار اداکار  جناب  وجے کانت کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا۔

انہوں نے  جناب  وجے کانت کو ان کی عوامی خدمات کے لیے یاد کیا جس نے تمل ناڈو کے سیاسی منظر نامے پر انمٹ نقوش چھوڑے ہیں۔

وزیر اعظم نے ایکس   پر پوسٹ کیا:

’’تھرو وجے کانت جی کے انتقال سے انتہائی غمگین ہوں ۔ تامل فلمی دنیا کے ایک  مثالی فن کار ، ان کی کرشماتی اداکاری نے لاکھوں لوگوں کے دلوں کو  مسحور کرلیاتھا۔ ایک سیاسی رہنما کے طور پر، وہ عوامی خدمت کے لیے گہری وابستگی رکھتے تھے، جس نے تامل ناڈو کی سیاسیات پر دیرپا اثر چھوڑا۔ ان کے جانے سے ایک خلا پیدا ہو گیا ہے جسے پُر کرنا مشکل ہو گا۔ وہ ایک قریبی دوست تھے اور میں ان کے ساتھ برسوں کے دوران ہونے والی بات چیت کو بہت شدت سے یاد کرتا ہوں۔  اس رنج وغم کے وقت میں  میری ہمدردیاں ان کے کنبے، ان کے چاہنے والوں اور ان کے تمام معتقدین کے ساتھ ہیں‘‘۔

 

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Teachers: The artists of education

Media Coverage

Teachers: The artists of education
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،7 اگست 2026
September 07, 2026

Vasudhaiva Kutumbakam in Action: Tech Hub, Border Villages, Global Leadership by PM Modi