وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے  اندور میں ہونے والے حادثہ پر دکھ کا اظہار کیا ہے۔ جناب مودی نے  اس سلسلے میں مدھیہ پردیش کے  وزیر اعلیٰ، جناب شیو راج سنگھ چوہان سے بات کی اور صورتحال کے بارے میں اپ ڈیٹ حاصل کیا۔

اپنے ایک ٹوئٹ میں وزیر اعظم نے کہا:

’’اندور میں ہوئے حادثہ سے کافی  تکلیف ہوئی ہے۔ وزیر اعلیٰ @ChouhanShivraj جی سے بات کی اور صورتحال کے بارے میں اپ ڈیٹ لیا۔ ریاستی حکومت بچاؤ اور راحت کے کام کو تیزی سے آگے بڑھا رہی ہے۔ میری دعائیں تمام متاثرہ افراد اور ان کے اہل خانہ کے ساتھ ہیں۔‘‘

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Scan, withdraw, done: EPFO 3.0 plans instant PF access via ATMs and UPI

Media Coverage

Scan, withdraw, done: EPFO 3.0 plans instant PF access via ATMs and UPI
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،28 مئی 2026
May 28, 2026

A Stronger, Greener, Prouder India: 12 Years of PM Modi’s Bold Reforms Driving Growth, Innovation & Inclusive Progress