وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے تمل ناڈو کے سلیم ریلوے جنکشن پر لوگوں کی طرف سے وندے بھارت کے شاندار استقبال پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔

وندے بھارت ایکسپریس کا زبردست جوش و خروش سے استقبال کرتے ہوئے لوگ سلیم ریلوے جنکشن پر ٹرین پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کر رہے تھے۔

تمل ناڈو میں پی آئی بی کے ٹویٹ کا جواب دیتے ہوئے، وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا؛

’’سلیم میں شاندار استقبال!

اس طرح کا جوش و خروش مختلف جگہوں پر عام ہے جہاں وندے بھارت ایکسپریس پہنچتی ہے، جو ہندوستان کے لوگوں میں گہرے فخر کے احساس کو ظاہر کرتی ہے۔‘‘

 

جناب مودی نےمحترمہ   وناتھی سری نواسن کے ذریعہ وندے بھارت ایکسپریس میں خوشگوار  سفر کے تجربے کے بارے میں بھی جواب دیا اور کہا؛

’’ کمال ہے!‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
After Modi's Push For Domestic Tourism, Here Are 8 Places Seeing A Surge

Media Coverage

After Modi's Push For Domestic Tourism, Here Are 8 Places Seeing A Surge
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،25 مئی 2026
May 25, 2026

Economic Powerhouse Meets Compassionate Leadership: India’s Rise Under PM Narendra Modi