وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج کچھ میں واقع شانتی وَن ، جسے 2001 کے المناک زلزلے میں اپنی جان گنوانے والوں کے لیے خراج عقیدت کےطور پر تیار کیا گیا ہے، کی پرکس ورسیلس میوزیم 2024 کے عالمی انتخاب میں شامل ہونے کے لیے ستائش کی۔

پرکس ورسیلس کے ذریعہ کی گئی پوسٹ کا جواب دیتے ہوئے، وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

’’کچھ میں واقع اسمرتی وَن 2001 کے المناک زلزلے میں اپنی جانیں گنوانے والوں کے لیے ایک خراج عقیدت ہے۔ یہ انسانی لچک اور بہادری کی یاد دہانی ہے۔ مجھے خوشی ہے کہ اس میوزیم نے پرکس ورسیلس میوزیم 2024 کے لیے عالمی انتخاب میں ایک مقام  تلاش کر لیا ہے۔‘‘

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India’s pharmaceutical sector records transformative growth over 12 years, strengthening affordable healthcare and self-reliance

Media Coverage

India’s pharmaceutical sector records transformative growth over 12 years, strengthening affordable healthcare and self-reliance
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،19 جون 2026
June 19, 2026

Appreciation for India’s Domestic Growth and Rising Global Influence under PM Modi’s Leadership