وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گوا کے ناروے، بچولم میں شری سپت کوٹیشور دیواستھان کی تزئین و آرائش پر مسرت کا اظہار کیا ہے۔

گوا کے وزیر اعلیٰ ڈاکٹر پرمود ساونت کے ذریعہ کیے گئے ایک ٹوئیٹ کے جواب میں وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کیا:

’’نوتعمیر شدہ شری کوٹیشور دیواستھان، واقع ناروے بچولم، ہمارے نوجوانوں کو ہماری روحانی روایات سے مضبوطی کے ساتھ مربوط کرے گا۔ اس کے علاوہ یہ گوا میں سیاحت کو بھی مزید تقویت بہم پہنچائے گا۔‘‘

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
India's apparel exports clock double digit growth amid global headwinds

Media Coverage

India's apparel exports clock double digit growth amid global headwinds
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،18 اپریل 2025
April 18, 2025

Aatmanirbhar Bharat: PM Modi’s Vision Powers India’s Self-Reliant Future