وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اپنے من کی بات پروگرام سے ایک کلپ شیئر کیا ہے جس می انہوں نے لیوینڈر کے موضوع پر روشنی ڈالی ہے۔
جناب مودی نے جموں و کشمیر میں لیوینڈر کی بڑھتی ہوئی مقبولیت پر خوشی کا اظہار کیا۔
وزیر اعظم نے مرکزی وزیر ڈاکٹر جتیندر سنگھ کے ایک ٹویٹ کے جواب میں ٹویٹ کیا۔
’’ یہ دیکھ کر اچھا لگا کہ جموں و کشمیر میں لیوینڈر مقبول ہورہا ہے۔ میں نے حال ہی میں # من کی بات ) #MannKiBaat )پروگرام کے دوران بھی اس موضوع پر روشنی ڈالی تھی۔ youtu.be/kkbQzipkqrA ‘‘
Good to see Lavender becoming popular in Jammu and Kashmir. I had highlighted this topic during a recent #MannKiBaat programme as well. https://t.co/V6Zs2665rp https://t.co/AjvT1nFbcO
— Narendra Modi (@narendramodi) June 9, 2023


