وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بنگلورو میٹرو کی پرپل لائن کے دو کلیدی راستوں پر خدمات کے آغاز پر مسرت کا اظہار کیا ہے۔

مرکزی وزیر جناب ہردیپ پوری کے ذریعہ کیے گئے ایک ٹوئیٹ کا جواب دیتے ہوئے، وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

’’بنگلورو میٹرو کی پرپل لائن کے دو اہم راستوں پر خدمات کے آغاز پر ازحد خوش ہوں۔ یہ بنگلورو کے باشندگان کے لیے ’زندگی بسر کرنے کے لیے آسانی‘میں مزید اضافے کے لیے ایک اور غیرمعمولی قدم ہے۔‘‘

 

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
How ODOP is helping Pratapgarh turn its amla into a bigger business

Media Coverage

How ODOP is helping Pratapgarh turn its amla into a bigger business
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 1 اگست 2026
September 01, 2026

#ModiHaiTohMumkinHai: Economy, Diplomacy and Atmanirbhar Milestones in One Social-Media Sweep