وزیر اعظم جناب نریندر مودی نےسال 2022-23 کے دوران جی ای ایم کے ذریعہ مجموعی تجارتی قدر و قیمت 2 لاکھ کروڑ روپئے سے تجاوز کیے جانے پر مسرت کا اظہار کیا ہے۔

مرکزی وزیر جناب پیوش گوئل کے ذریعہ کیے گئے ایک ٹوئیٹ کے جواب میں وزیر اعظم نے کہا؛

’’بہت عمدہ! @GeM_India  نے ہمیں بھارت کے عوام کی توانائی اور انٹرپرائز کی جھلک دکھائی ہے۔ اس نے متعدد شہریوں کے لیے خوشحالی اور بہتر منڈیوں کو یقینی بنایا ہے۔‘‘

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
In Photos: PM Narendra Modi Prays At Kashi Vishwanath, Holds Trishul-Damru

Media Coverage

In Photos: PM Narendra Modi Prays At Kashi Vishwanath, Holds Trishul-Damru
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 30 اپریل 2026
April 30, 2026

Investment Magnet India: PLI Triumphs, FTA Deals & Defence Milestones — How PM Modi’s Vision is Reshaping the Nation