وزیراعظم جناب نریندر مودی نے اس بات پر خوشی کااظہار کیا ہے کہ ملک میں 10 مزید مرطوب زمینوں کو رامسار مقامات کے طور نامزد کیا گیا ہے ۔
وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا کہ:
’’ماحولیات سے لگاؤ رکھنے والا ہر شخص اس بات پر خوشی محسوس کرے گا کہ ہندوستان میں 10 مزید مرطوب زمینوں کورامسار مقامات کے طوپر نامزد کیا گیا ہے۔ پچھلے مہینے اسی طرح کے 5 مقامات کو مرطوب زمین کے طورپر تسلیم کیا گیا تھا ۔ اس سے قدرت اطراف مقامات کا تحفظ کے تئیں ہماری عہد بستگی مزید گہری ہوگی‘‘۔
Every environment lover will feel happy that 10 more wetlands in India have been designated as Ramsar sites. Last month, 5 sites achieved the same recognition. This will deepen our commitment to protect our natural surroundings. pic.twitter.com/vf7AKeXT2z
— Narendra Modi (@narendramodi) August 3, 2022


