وزیراعظم جناب نریندر مودی  نے اس بات پر خوشی کااظہار کیا ہے کہ ملک میں 10 مزید مرطوب زمینوں کو رامسار مقامات کے طور نامزد کیا گیا ہے ۔

وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا کہ:

’’ماحولیات سے لگاؤ رکھنے والا ہر شخص اس بات پر خوشی محسوس کرے گا کہ ہندوستان میں 10 مزید مرطوب زمینوں کورامسار مقامات کے طوپر نامزد کیا گیا ہے۔ پچھلے مہینے اسی طرح کے 5 مقامات کو مرطوب زمین کے طورپر تسلیم کیا گیا تھا ۔ اس سے قدرت اطراف مقامات کا تحفظ کے تئیں ہماری عہد بستگی مزید گہری ہوگی‘‘۔

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India's Merchandise Exports Defy Global Headwinds, Rise 15 Per Cent In April–14 June Period

Media Coverage

India's Merchandise Exports Defy Global Headwinds, Rise 15 Per Cent In April–14 June Period
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،22 جون 2026
June 22, 2026

A New Era of Growth, Good Governance and Global Leadership for India with the Modi Government