وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہماچل پردیش کے کلّو میں آتشزدگی کے سانحے سے متاثرہ خاندانوں کے لیے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعظم نے کہا کہ ریاستی حکومت اور مقامی انتظامیہ پوری تیاری کے ساتھ راحت اور بچاؤ کے کاموں میں مصروف ہیں۔

ایک ٹویٹ میں، وزیر اعظم نے کہا:

‏"ہماچل پردیش کے کلو میں ہوئی آتشزدگی کا واقعہ بہت افسوس ناک ہے۔ میں تاریخی ملانا گاؤں میں ہوئے اس سانحے کے متاثرین کے تمام اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کرتا ہوں۔ ریاستی حکومت اور مقامی انتظامیہ راحت  اور بچاؤ کی کارروائیوں میں پوری تندہی سے جٹے ہوئے ہیں۔"

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
The Bill to replace MGNREGS simultaneously furthers the cause of asset creation and providing a strong safety net

Media Coverage

The Bill to replace MGNREGS simultaneously furthers the cause of asset creation and providing a strong safety net
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،22 دسمبر 2025
December 22, 2025

Aatmanirbhar Triumphs: PM Modi's Initiatives Driving India's Global Ascent