وزیراعظم جناب نریندر مودی مہاراشٹر کے بھیونڈی  علاقے میں ایک عمارت کے گرنے سے ہونے والی اموات پر صدمے کا اظہار کیا ہے۔

ایک ٹوئٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ

‘مہاراشٹر کے بھیونڈی علاقے میں عمارت کے گرنے سے بہت دکھ اور افسوس ہوا۔ میں متاثرہ کنبوں سے اس افسوسناک واقعہ کے لیے اظہار تعزیت کرتا ہوں۔ میں دعا کرتا ہوں کہ جو اس میں زخمی ہوئے ہیں، وہ جلد صحت یاب ہوں۔ بچاؤ کی کارروائیاں جاری ہیں اور متاثرہ افراد کو ہر ممکن امداد بہم پہنچائی جارہی ہے’۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Can we have a picture? BRICS delegates gather around PM Modi for candid photo op

Media Coverage

Can we have a picture? BRICS delegates gather around PM Modi for candid photo op
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،12 اگست 2026
September 12, 2026

President Putin, Partners, and a Photograph: How PM Modi Turned BRICS Into India’s Showcase

16 Crore Domestic Flyers. ₹22 Lakh Crore Tourism. The Holiday Stayed Home.