وزیراعظم جناب نریندر مودی نے اترپردیش کے سابق وزیر اعلیٰ، گورنر اور سینئر لیڈر آنجہانی کلیان سنگھ جی کے سانحہ ارتحال پر  گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

سلسلہ وار ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا

 ’’اس غم کو بیان کرنے کےلئے میرے پاس الفاظ نہیں ہیں۔ کلیان سنگھ جی...ماہر  سیاستداں، تجربہ کار ایڈمنسٹریٹر، زمینی سطح کے لیڈر اور ایک عظیم انسان تھے۔اترپردیش کی ترقی میں ان کاتعاون لاثانی ہے۔ان کےبیٹے جناب راجیو سنگھ سے بات کی اور تعزیت کا اظہار کیا۔ اوم شانتی۔

ہندوستان کے ثقافتی ارتقائے نو میں ان کے تعاون کے لئے آنے والی نسلیں کلیان سنگھ   جی کی ہمیشہ شکرگزار رہیں گی۔ ہندوستان اقدارمیں ان کا یقین مستحکم تھا اور ہ صدیوں پرانی ہماری  روایات پر انہیں  فخر تھا۔

 کلیان سنگھ جی،  سماج کے پسماندہ طبقات سے تعلق رکھنے والے کروڑ لوگوں کی آوزبنے۔ انھوں نے کسانوں، نوجوانوں اور خواتین کو بااختیار بنانے کے لئے بے شمار کوششیں کیں۔‘‘

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Indian Railways takes up 764 km of new lines to boost connectivity in Bihar’s Seemanchal region

Media Coverage

Indian Railways takes up 764 km of new lines to boost connectivity in Bihar’s Seemanchal region
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،07 اگست 2026
August 07, 2026

Viksit Bharat Accelerating: 4x Data Centres, Record EV Sales, Ethanol Validation & Northeast Connectivity Under PM Modi’s Watch