وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج  صدر جمہوریہ ہند کی جانب سے دی گئی مبارکباد اور نیک خواہشات کے لیے ان کا شکریہ ادا کیا۔ وزیر اعظم نے کہا کہ گذشتہ برسوں کے دوران جو کچھ حاصل کیا  گیا ہے، وہ بھارت کے عوام کی اجتماعی کوششوں اور امنگوں کا نتیجہ ہے۔

جناب مودی نے کہا کہ 140 کروڑ بھارتیوں کی محبت اور آشیرواد ان کی سب سے بڑی طاقت اور ترغیب ہے۔ وزیر اعظم نے کہا کہ وہ بطور خاص اس لیے خوش ہیں کہ صدر جمہوریہ نے پی ایم – جن من اور دھرتی آبا جن جاتیہ گرام اُتکرش ابھیان کا ذکر کیا۔ انہوں نے تصدیق کی کہ حکومت اس امر کو یقینی بنانے کے لیے پابند عہد ہے کہ انتودیہ کے حقیقی جذبے کے تحت ترقی کے فوائد معاشرے کے ہر طبقے تک پہنچیں۔

وزیر اعظم نے ایکس پر ایک پوسٹ ساجھا کی:

@rashtrapatibhvn"

’’راشٹرپتی جی،آپ کے ذریعہ دی گئی مبارکباد اور نیک خواہشات کے لیے میں آپ کا مشکور ہوں۔ گذشتہ برسوں کے دوران جو کچھ بھی حاصل ہوا، وہ بھارت کے عوام کی اجتماعی کوششوں اور امنگوں کا نتیجہ ہے۔ 140 کروڑ بھارتیوں کی محبت اور آشیرواد میری سب سے بڑی طاقت اور ترغیب ہے۔ میں خاص طور پر اس لیے خوش ہوں کہ آپ نے پی ایم – جن من اور دھرتی آبا جن جاتیہ گرام اُتکرش ابھیان  کا ذکر کیا۔ ہماری حکومت اس امر کو یقینی بنانے کے لیے پابند عہد ہے کہ ترقی کے فوائد انتودیہ کے حقیقی جذبے کے تحت معاشرے کے ہر طبقے تک پہنچیں۔

@rashtrapatibhvn‘‘

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
‘Modiji, Aap Ka Aura Hi Alag Hai’: Gen Z ‘Friends’ Click With PM At Vadodara Event

Media Coverage

‘Modiji, Aap Ka Aura Hi Alag Hai’: Gen Z ‘Friends’ Click With PM At Vadodara Event
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
Prime Minister shares Sanskrit Subhashitam highlighting the value and transformative power of knowledge
September 09, 2026

The Prime Minister, Shri Narendra Modi, shared a Sanskrit Subhashitam highlighting that wisdom teaches the art of living in harmony with society. He said that knowledge imparts wisdom and prosperity, fills the heart with joy and enhances one’s dignity.

The Prime Minister shared a Sanskrit Subhashitam-

“उपदिशति लोकवृत्तं वितरति वित्तं विनोदयति चित्तम्।

उत्तम्भयति महत्त्वं विद्या हृद्या सुराजसेवेव॥”

The Subhashitam conveys that wisdom teaches the art of living in harmony with society. It grants knowledge and prosperity, fills the heart with joy, and raises one's dignity. Thus, wisdom is as precious as service to righteous governance, beloved by the heart, and a force that uplifts life.

The Prime Minister wrote on X;

“उपदिशति लोकवृत्तं वितरति वित्तं विनोदयति चित्तम्।

उत्तम्भयति महत्त्वं विद्या हृद्या सुराजसेवेव॥”