وزیر اعظم نے ہر اس شخص کا شکریہ ادا کیا جس نے ان کی سالگرہ پر اپنی خواہشات کا اظہار کیا

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سالگرہ کی نیک خواہشات پیش کرنے کے لیے صدر جمہوریہ اور نائب صدر جمہوریہ کا شکریہ ادا کیا ہے۔

صدر جمہوریہ کے جواب میں، وزیر اعظم نے کہا؛

"عزت مآب @rashtrapatibhvn جی، آپ کی نیک خواہشات کے لیے دل کی گہرائیوں سے شکریہ! آپ کی حوصلہ افزارہنمائی خود مختار اور ترقی یافتہ ہندوستان کا عزم کرنے میں بہت حوصلہ افزائی کرنے والا ہے۔ ملک اور باشندوں کے تئیں ہم اپنی ذمہ داروں کی تکمیل میں کوئی کمی نہیں چھوڑیں گے۔

 

نائب صدر جمہوریہ کے جواب میں، وزیر اعظم نے کہا؛

"میں آپ کی  نیک خواہشات کا شکر گزار ہوں، وی پی جگدیپ دھنکھڑ جی۔ مختلف امور پر آپ کی رہنمائی اور بصیرت کی بھی  میں قدر کرتا ہوں۔

 

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہر اس شخص کا شکریہ ادا کیا جس نے ان کی سالگرہ پر اپنی خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ جناب مودی نے کہا کہ میں ہر اس شخص کا شکریہ ادا کرتا ہوں جس نے مجھے سالگرہ کی نیک خوہشات پیش کیں۔ یہ پیار مجھے لوگوں کے لیے مزید محنت کرنے کی بے پناہ طاقت دیتا ہے۔

 

وزیر اعظم نے ایکس پوسٹ میں کہا؛

‘لوگوں کی طرف سے اتنی گرمجوشی اور عزت حاصل کرنے پر ممنون ومشکور ہوں۔

میں ہر اس شخص کا شکریہ ادا کرتا ہوں جس نے مجھے سالگرہ کی مبارکباد دی۔ یہ پیار مجھے لوگوں کے لیے مزید محنت کرنے کی بے پناہ طاقت دیتا ہے۔

یہ وہ موقع ہے جب ہماری تیسری مدت کے ایک سو  دن مکمل ہو رہے ہیں۔ مجھے خوشی ہے کہ پچھلے 100 دنوں میں عوام کے مفاد اور ترقی پر مبنی فیصلوں کے ایک تسلسل کی نشان دہی کی گئی ہے جو وکشت بھارت کی تعمیر کی ہماری کاوشوں کو تقویت بخشیں گے۔

آج بہت سے لوگوں نے سماجی خدمت کی کاوشوں میں حصہ لیا ہے۔ میں ان کے جذبے کو سلام پیش کرتا ہوں اور ان کی کاوشوں کی ستائش کرتا ہوں۔’’

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Proud Moment For Every Indian: PM Modi On Sarnath Being Inscribed On UNESCO World Heritage List

Media Coverage

Proud Moment For Every Indian: PM Modi On Sarnath Being Inscribed On UNESCO World Heritage List
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
Prime Minister shares a Sanskrit Subhashitam, highlights noble character as the foundation of respect, trust, and effective leadership
July 27, 2026

Prime Minister Shri Narendra Modi shared a Sanskrit Subhashitam today, highlighting how a person of noble character earns respect in society and is regarded as worthy of every responsibility.

The Prime Minister wrote on X;

"शीलवान् पूजितो लोके शीलवान् साधुसम्मतः।

शीलवान् सर्वकर्मार्हः शीलवान् प्रियदर्शनः॥"

A person of noble character earns respect in society and the esteem of the virtuous. Through integrity, humility and disciplined conduct, such an individual is regarded as worthy of every responsibility. Their personality is admirable, inspiring and worthy of emulation. In truth, noble character is the true foundation of lasting success, effective leadership, and enduring trust.