وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہندوستان کی جی- 20 صدارت کی حمایت کے لیے فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کا شکریہ ادا کیا ہے۔

فرانسیسی صدر کے ٹویٹ کا جواب دیتے ہوئے وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا۔

 

جاپانی وزیر اعظم فومیو کشیدا کے مبارکبادی ٹویٹ کے جواب میں وزیر اعظم جناب مودی نے ٹویٹ کیا؛

 

صدارت پر اسپین کے وزیر اعظم پیڈرو سانچیز کی  جی-20 کی ہندوستانی صدارت  کے لئے نیک خواہشات کا جواب دیتے ہوئے، وزیر اعظم مودی نے ان کے  پر خلوص الفاظ کے لیے شکریہ ادا کیا اور ٹویٹ کیا؛

 

یورپی کونسل کے صدر چارلس مشیل کے مبارکبادی پیغام کے جواب میں، جناب مودی نے ان کی  نیک خواہشات کے لئےشکریہ ادا کیا  اور ٹویٹ کیا؛

 

 جی -20 کی ہندوستانی صدارت کے لئے ان کی طرف سے حمایت دیئے جانے پر  وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے امریکی صدر جو بائیڈن کا بھی شکریہ ادا کیا۔

امریکی صدر کے ٹویٹ کا جواب دیتے ہوئے وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا۔

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Infra spend up six-fold since 2014, crosses Rs 12 lakh crore: PM Modi

Media Coverage

Infra spend up six-fold since 2014, crosses Rs 12 lakh crore: PM Modi
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 15 اپریل 2026
April 15, 2026

From Temples to Turbines: PM Modi’s Blueprint for a Culturally Rooted, Economically Explosive Viksit Bharat