وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اترکاشی کے دھرالی میں حادثے کے متاثرین  سے تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔  انہوں نے حادثے  سے متاثر ہونے والے تمام افراد کی تندرستی اور صحت مندی کے لیے بھی دعا کی۔

جناب مودی نے اتراکھنڈ کے وزیر اعلی جناب پشکر سنگھ دھامی سے بھی بات کی اور صورتحال کا جائزہ لیا ۔

وزیر اعظم نے یقین دلایا کہ ضرورت مندوں کی بروقت مدد کو یقینی بنانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی جا رہی ہے ۔

ایکس پر ایک پوسٹ میں جناب مودی نے کہا ؛

‘‘میں دھرالی ، اترکاشی میں اس  حادثے سے متاثر ہونے والے لوگوں سے تعزیت کا اظہار کرتا ہوں ۔  ساتھ ہی ، میں متاثرین کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہوں ۔  میں نے وزیر اعلی پشکر سنگھ دھامی سے بات کی ہے اور صورتحال کے بارے میں دریافت کیا ہے ۔  ریاستی حکومت کی نگرانی میں  بچاؤ اور امدادی ٹیمیں ہر ممکن کوششوں میں مصروف ہیں ۔  لوگوں کی مدد کرنے میں کوئی کسر  نہیں چھوڑی جا رہی ہے ۔

@pushkardhami’’

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Spirituality remains key driver for travel in Asia, India ranks top: Report

Media Coverage

Spirituality remains key driver for travel in Asia, India ranks top: Report
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
Prime Minister greets people on the occasion of Ram Navami
March 26, 2026

The Prime Minister, Shri Narendra Modi, has extended his greetings to the people on the auspicious occasion of Ram Navami. Shri Modi said that the life of Maryada Purushottam Lord Ram, marked by sacrifice, penance and self-restraint, continues to inspire people to face every situation with strength and determination.

Emphasising the enduring relevance of Lord Ram’s ideals, the Prime Minister noted that these values will remain a guiding force not only for the people of India but for the entire humanity for all times to come.

The Prime Minister wrote on X;

“देशभर के मेरे परिवारजनों को रामनवमी की असीम शुभकामनाएं। त्याग, तप और संयम से भरे मर्यादा पुरुषोत्तम के जीवन से हमें हर परिस्थिति का पूरे सामर्थ्य से सामना करने की प्रेरणा मिलती है। उनके आदर्श अनंतकाल तक भारतवासियों के साथ-साथ संपूर्ण मानवता के पथ-प्रदर्शक बने रहेंगे। मेरी कामना है कि भगवान राम की कृपा से सबका कल्याण हो, जिससे विकसित और आत्मनिर्भर भारत के संकल्प की सिद्धि का मार्ग प्रशस्त हो।”