وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مشہور پوڈکاسٹر اور اے آئی محقق لیکس فرڈمین کے ساتھ دلچسپ اور معلوماتی گفتگو کی۔ یہ گفت و شنید تین گھنٹوں تک جاری ہی اور اس کے تحت وزیر اعظم مودی کا بچپن ، ہمالیہ میں گزارے گئے ابتدائی سال، اور عوامی زندگی میں ان کا سفر سمیت متنوع موضوعات پر احاطہ کیا گیا۔ مشہور اے آئی محقق اور پوڈ کاسٹر لیکس فرڈمین کے ساتھ تین گھنٹوں پر مشتمل یہ پوڈکاسٹ، جس کا بےصبری سے انتظار کیا جا رہا ہے، آئندہ  روز یعنی 16 مارچ 2025 کو جاری کیا جائے گا۔ لیکس فرڈمین نے  اس بات چیت کو اپنی زندگی کی ’’ازحد اثرانگیز گفت و شنید میں سے ایک ‘‘قرار دیا ہے۔

جلد ہی جاری ہونے والے پوڈکاسٹ کے بارے میں لیکس فرڈمین کی ایکس پوسٹ کا جواب دیتے ہوئے، جناب مودی نے ایکس پر لکھا؛

’’لیکس فرڈمین @lexfridman  کے ساتھ یہ یقیناً ایک دلچسپ گفتگو تھی، جس کے تحت میرے بچپن کی یادوں، ہمالیہ میں گزارے گئے برسوں اور عوامی زندگی کے سفر پر احاطہ کیا گیا۔

ٹیون اِن کریں اور اس مکالمے کا حصہ بنیں۔‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Indian Railways takes up 764 km of new lines to boost connectivity in Bihar’s Seemanchal region

Media Coverage

Indian Railways takes up 764 km of new lines to boost connectivity in Bihar’s Seemanchal region
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،07 اگست 2026
August 07, 2026

Viksit Bharat Accelerating: 4x Data Centres, Record EV Sales, Ethanol Validation & Northeast Connectivity Under PM Modi’s Watch