وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہندوستان کے لوگوں کی جانب سے چودہویں تقدس مآب پوپ لیو کو اپنی دلی مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ جناب مودی نے کیتھولک چرچ کے پوپ کی قیادت کی تعریف کی، عالمی امن، ہم آہنگی، یکجہتی اور خدمت کو فروغ دینے میں ان کی زبردست اہمیت کو نوٹ کیا۔

وزیر اعظم نے ایکس پر لکھا :

"میں ہندوستان کے لوگوں کی طرف سے چودہویں تقدس مآب پوپ لیو کو تہہ دل سے مبارکباد اور نیک تمنائیں پیش کرتا ہوں۔ کیتھولک چرچ کی ان کی قیادت امن، ہم آہنگی، یکجہتی اور خدمت کے نظریات کو آگے بڑھانے میں گہری اہمیت کے حامل لمحے پر وقوع پذیر ہورہی  ہے۔ ہندوستان ہماری مشترکہ اقدار کو آگے بڑھانے کے لیے ہولی سی (ویٹیکن کے سربراہ) کے کے ساتھ مسلسل بات چیت اور مصروفیت کے لیے پرعزم ہے۔

@Pontifex"

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
'Every voter had valid ID': Trump praises India polls, renews push for SAVE America Act

Media Coverage

'Every voter had valid ID': Trump praises India polls, renews push for SAVE America Act
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،18 اگست 2026
August 18, 2026

PM Modi’s 12 Years of Structural Power: Manufacturing, FTAs, Airports & Uncompromising Security