وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ایشیائی کھیلوں میں خواتین کی اسپیڈ اسکیٹنگ 3000 میٹر دوڑ میں کانسے کا تمغہ جیتنے کے لیے رولر اسکیٹرز کارتِکا جگدیشورن، ہیرل سادھو اور آرتھی کستوری راج کو مبارکباد دی۔

انہوں نے ان کے پختہ عزم اور ٹیم ورک کی بھی ستائش کی۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

’’ Karthika Jagdeeswaran, @heeral_sadhu اور  @aarathyskating کو مبارکباد۔ ہماری خواتین کی غیر معمولی اسپیڈ اسکیٹنگ ریلے ٹیم نے ایشیائی کھیلوں کے دوران خواتین کی اسپیڈ اسکیٹنگ 3000 میٹر دوڑ میں شاندار کانسے کا تمغہ جیتا۔

ان کا غیر متزلزل عزم اور شاندار ٹیم ورک لوگوں کے لیے ترغیب کا وسیلہ ہے۔‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
In Photos: PM Narendra Modi Prays At Kashi Vishwanath, Holds Trishul-Damru

Media Coverage

In Photos: PM Narendra Modi Prays At Kashi Vishwanath, Holds Trishul-Damru
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 30 اپریل 2026
April 30, 2026

Investment Magnet India: PLI Triumphs, FTA Deals & Defence Milestones — How PM Modi’s Vision is Reshaping the Nation