وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہندوستان کا پہلا ہائی جمپ میڈل جیتنے پر تیجسون شنکر کو مبارکباد دی ہے۔ ہائی جمپ میں تیجسون شنکر کا  کانسے کا تمغہ کامن ویلتھ گیمز، 2022 میں ٹریک اینڈ فیلڈ میں  بھارت  کا پہلا تمغہ بھی ہے۔

وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا؛

‘‘تیجسون شنکر نے تاریخ رقم کی۔ ا نہوں  نے  سی ڈبلیو جی میں ہمارا پہلا ہائی جمپ میڈل جیتا۔ کانسے کا تمغہ جیتنے پر انہیں مبارکباد۔ ان کی  کاوشوں پر فخر ہے۔ ان کی مستقبل کی کوششوں کے لیے نیک خواہشات۔ وہ کامیابیاں حاصل کرتے رہیں۔’’

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India's strong growth outlook intact despite global volatility: Govt

Media Coverage

India's strong growth outlook intact despite global volatility: Govt
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 17 اپریل 2026
April 17, 2026

Viksit Bharat Rising: PM Modi Turns Diplomacy, Exports, Equity & Inclusion into India’s New Superpower Story