سی ڈبلیو جی میں یہ ان کا چوتھا میڈل ہے اس سے ان کی صلاحیت اور مستقل مزاجی ظاہر ہوتی ہے :پی ایم

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے برمنگھم دولت مشترکہ گیمز 2022 میں  کانسے کا تمغہ جیتنے پر سری کانت کدامبی کو مبارکباد دی ہے ۔

وزیر اعظم نے سری کانت کدامبی کے سی ڈبلیو جی میں چوتھا میڈل جیتنے پر بھی  خوشی ظاہر کی ۔

وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کیا:

’’ہندوستانی بیڈ منٹن کے باعزم کھلاڑیوں میں سے ایک @کدامبی نے دی ڈبلیو جی میں اپنے انفرادی میچ میں کانسے کا تمغہ جیتا ہے ۔ سی ڈبلیو جی میں یہ ان کا چوتھا میڈل ہے جس سے ان کی صلاحیت اور مستقل مزاجی ظاہر ہوتی ہے ۔انہیں مبارکباد ۔وہ ابھرتے ہوئے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کرتے رہیں اور ہندوستان کا سر مزید فخر سے بلند کریں۔#چیر 4 انڈیا۔‘‘

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Teachers: The artists of education

Media Coverage

Teachers: The artists of education
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،7 اگست 2026
September 07, 2026

Vasudhaiva Kutumbakam in Action: Tech Hub, Border Villages, Global Leadership by PM Modi