وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ہانگچو ایشین پیرا  کھیلوں  میں خواتین کے 200 میٹر – ٹی 12 مقابلے میں چاندی کا تمغہ حاصل کرنے پر سمرن کو مبارکباد دی۔

 انہوں نے مستقبل کی ان کی کوششوں کے لیے نیک خواہشات پیش کیں۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

’’سمرن کو خواتین کے 200 میٹر – ٹی12  مقابلے  میں چاندی کا شاندار تمغہ حاصل کرنے پر مبارکباد۔ بھارت   کواس  شاندار حصولیابی پر  بے حد فخر ہے!  مستقبل کی  کوششوں کے لیے میری  نیک تمنائیں‘‘۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Indian youth are at the forefront of tech-led growth, innovation: PM Modi

Media Coverage

Indian youth are at the forefront of tech-led growth, innovation: PM Modi
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،14 جون 2026
June 14, 2026

From Healthcare to Himalayas: PM Modi's Vision Building an Unstoppable India