Congratulates Shri Eknath Shinde and Shri Ajit Pawar on taking oath as Deputy Chief Ministers
Assures all possible support from Centre in furthering development in Maharashtra

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جناب دیویندر فڑنویس کو مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف لینے پر مبارکباد پیش کی ہے۔ انہوں نے  جناب  ایکناتھ شندے اور  جناب  اجیت پوار کو نائب وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف لینے پر بھی مبارکباد دی ہے۔ جناب مودی نے مہاراشٹر میں مزید ترقی کے لیے مرکز کی طرف سے ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا۔

 

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا۔

’’ جناب  دیویندر فڑنویس جی کو مہاراشٹر کے وزیر اعلی کے طور پر حلف لینے پر مبارکباد۔

 جناب  ایکناتھ شندے جی اور  جناب  اجیت پوار جی کو بھی ریاست کے نائب وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف لینے پر مبارکباد دی۔

 انہوں نے  کہا کہ یہ ٹیم  نہایت تجربہ کار اور متحرک  ہے، اور اس ٹیم کی اجتماعی کوششوں کی وجہ سے ہی مہاراشٹر میں مہایوتی کو تاریخی مینڈیٹ ملا ہے۔ یہ ٹیم ریاست کے لوگوں کی امنگوں کو پورا کرنے اور اچھی حکمرانی کو یقینی بنانے کی ہر ممکن کوشش کرے گی۔

 

میں مہاراشٹر کی مزید ترقی میں مرکز کی طرف سے ہر ممکن تعاون کا یقین دلاتا ہوں۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Nepal praises India's efforts in times of crisis; calls PM Modi 'exceptionally generous'

Media Coverage

Nepal praises India's efforts in times of crisis; calls PM Modi 'exceptionally generous'
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،30 اگست 2026
August 30, 2026

Tiranga in Tashkent, Relief in Nepal: Soft Power Meets First Responder

Vocal for Local, Nari Shakti, Real Heroes: Mann Ki Baat’s Atmanirbhar Hour