وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے برمنگھم میں کھیلے جا رہے دولت مشترکہ کھیل 2022 کے دوران مردوں کے ڈبلز بیڈمنٹن  مقابلے میں طلائی تمغہ جیتنے کے لیے ساتوِک سائیراج رنکی ریڈی اور چراغ شیٹی کو مبارکباد پیش کی ہے۔

وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کیا:

’’بھارتی بیڈمنٹن ٹکڑی نے کامیابی اور عمدگی کی نئی تعریف متعین کی ہے۔ @satwiksairaj ساتوِک سائیراج  اور @Shettychirag04 چراغ شیٹی کی جانب سے ٹیم ورک کا شاندار مظاہرہ کیا۔ طلائی تمغہ حاصل کرنے کے لیے ان پر فخر ہے۔ دعا ہے کہ وہ مستقبل میں بھارت کے لیے مزید اعزازات حاصل کریں۔ #چیر4انڈیا

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Led by iPhones, ‘Made in India’ smartphone exports grow 28% y-o-y in CY25: Counterpoint

Media Coverage

Led by iPhones, ‘Made in India’ smartphone exports grow 28% y-o-y in CY25: Counterpoint
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 24 اپریل 2026
April 24, 2026

Made in India, Built for 2047: PM Modi’s Reforms Turning Rural Hope into National Strength