وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے برمنگھم سی ڈبلیو جی 2022 میں مردوں کے 67 کلوگرام زمرے کے باکسنگ مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر ہندوستانی باکسر روہت ٹوکس کو مبارکباد دی ہے۔
ایک ٹویٹ میں وزیر اعظم نے کہا؛
”روہت ٹوکس کے کارنامے سے خوش ہوں۔ میں باکسنگ میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر انہیں مبارکباد دیتا ہوں۔ ان کی محنت اور ثابت قدمی نے بہت اچھے نتائج دیے ہیں۔ مجھے امید ہے کہ وہ آنے والے وقت میں اور بھی کامیابیاں حاصل کرے گا۔ #Cheer4India“
Elated by the accomplishment of Rohit Tokas. I congratulate him on winning the Bronze medal in Boxing. His hardwork and perseverance have given great results. I hope he attains even more success in the coming times. #Cheer4India pic.twitter.com/yK1tG4H8mf
— Narendra Modi (@narendramodi) August 7, 2022