وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے برمنگھم سی ڈبلیو جی 2022 میں مردوں کے 67 کلوگرام زمرے کے باکسنگ مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر ہندوستانی باکسر روہت ٹوکس کو مبارکباد دی ہے۔

ایک ٹویٹ میں وزیر اعظم نے کہا؛

”روہت ٹوکس کے کارنامے سے خوش ہوں۔ میں باکسنگ میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر انہیں مبارکباد دیتا ہوں۔ ان کی محنت اور ثابت قدمی نے بہت اچھے نتائج دیے ہیں۔ مجھے امید ہے کہ وہ آنے والے وقت میں اور بھی کامیابیاں حاصل کرے گا۔ #Cheer4India

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
PLI 2.0: India bets big on making more of the smartphone at home

Media Coverage

PLI 2.0: India bets big on making more of the smartphone at home
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،29 مئی 2026
May 29, 2026

Every Sector, Every Citizen: How PM Modi’s Vision is Transforming India Across All Fronts