نئی دہلی۔ 28 فروری    وزیر اعظم ، جناب نریندر مودی نے پی ایس ایل وی-سی 51 / امیزونیا -1 مشن کے پہلے کامیاب تجارتی لانچ پر این ایس آئی ایل اور اسرو کو مبارکباد دی ہے۔

ایک ٹویٹ میں ، وزیر اعظم نے کہا ،"پی ایس ایل وی – سی 51 / ایمیزونیا – 1 مشن  کے پہلے کامیاب تجارتی لانچ پر این ایس آئی ایل اور اسرو کو مبارکبا۔ یہ ملک میں خلائی اصلاحات کے ایک نئے دور کی شروعات ہے۔ 18 شریک مسافروں میں چار چھوٹے چھوٹے مصنوعی سیارے شامل ہیں جو ہمارے نوجوانوں کی فعالیت اور جدت کو ظاہر کرتے ہیں۔ "

 

وزیر اعظم نے برازیل کے صدر جیئر بولسونارو کو بھی پی ایس ایل وی – سی 51 کے ذریعہ برازیل کے امیزونیا 1 سیٹلائٹ کے کامیاب لانچ پر مبارکباد دی۔

ایک اور ٹویٹ میں ، وزیر اعظم نے کہا ، " پی ایس ایل وی – سی 51 کے ذریعہ برازیل کے امیزونیا -1 سیٹلائٹ کے کامیاب لانچنگ پر صدرجیئربولسنارو کو مبارکباد۔ یہ ہمارے خلائی تعاون کا ایک تاریخی لمحہ ہے اور برازیل کے سائنسدانوں کو میری مبارکباد۔"

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Khichdi To Moringa Paratha: 7 Traditional Foods PM Modi Loves

Media Coverage

Khichdi To Moringa Paratha: 7 Traditional Foods PM Modi Loves
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،26 اگست 2026
August 26, 2026

Accountability Meets Ambition: Record Low NPAs, Record Defence Output, Record Digital Adoption Under the Leadership of PM Modi