وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ، حال ہی میں حلف لینے والے نیدرلینڈس کے وزیر اعظم ڈک شوفکو عہدہ سنبھالنے کے لیے مبارکباد دی۔

جناب مودی نے کہا کہ وہ قابل تجدید توانائی، پانی کے انتظام اور زراعت کے علاوہ دیگر شعبوں میں ہندوستان-نیدرلینڈس کی شراکت داری کو آگے بڑھانے کے لیے پرجوش ہیں۔

وزیر اعظم   نے ایکس پر پوسٹ کیا:

’’ڈک شوف کو نیدرلینڈ کے وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد۔ قابل تجدید توانائی، پانی کے انتظام، زراعت، نقل و حرکت، نئی اور ابھرتی ہوئی تکنالوجی کے شعبوں سمیت ہندوستان-نیدرلینڈس کی شراکت داری کو آگے بڑھانے کے لیے مل کر کام کرنے کو لے کر پرجوش ہوں۔ @MinPres ‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India launches $1.5 billion maritime insurance pool, issues first covers

Media Coverage

India launches $1.5 billion maritime insurance pool, issues first covers
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 13 مئی 2026
May 13, 2026

Leadership That Leads by Example: PM Modi's Push for Mindful Growth, Innovation & Infrastructure