وزیراعظم جناب نریندرمودی نے  آج فرانس کے شہر پیرس میں جاری اولمپکس کھیل کود مقابلوں میں نیزہ پھینکنے کے مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر ایتھلیٹ نیرج چوپڑا کو مبارک باد دی ہے۔

جناب مودی نے اس اعتماد کا اظہار کیا کہ نیرج آنے والے وقت میں بے شمار ایتھلیٹس کے لیے تحریک بنیں گے، جس سے کہ وہ اپنے خوابوں کو پورا کرسکیں گے اور بھارت کا نام روشن کرسکیں گے۔

وزیراعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

’’نیرج چوپڑا  نے انتہائی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے اور وہ انتہائی عمدہ شخصیت کے مالک ہیں!  انہوں نے باربار اپنی ذہانت کا مظاہرہ کیا ہے  اور ہندوستان اس بات پر بہت خوش ہے کہ وہ ایک اور اولمپک کامیابی کے ساتھ واپس آئے ہیں ۔ انہیں چاندی کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ وہ لاتعداد آنے والے کھلاڑیوں کو ان کے خوابوں کو آگے بڑھانے کے لیے حوصلہ افزائی کرتے رہیں گے۔انہوں نے ہمارے ملک کا نام روشن کیا ہے@Neeraj_chopra1‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Nepal praises India's efforts in times of crisis; calls PM Modi 'exceptionally generous'

Media Coverage

Nepal praises India's efforts in times of crisis; calls PM Modi 'exceptionally generous'
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،29 اگست 2026
August 29, 2026

New India, New Speed, New Stage: Missiles, Medals, Multilateralism under PM Modi