وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے، جناب روب جیٹن کو ،  نیدرلینڈز کے وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے پر  مبارکباد پیش کی ہے ۔

وزیر اعظم نے مختلف شعبوں میں ہندوستان اور نیدرلینڈز کے درمیان مشترکہ وسیع تعلقات پر روشنی ڈالی ۔  جناب مودی نے کہا کہ وہ دونوں ممالک اور ان کے عوام کے درمیان بڑھتے ہوئے تعلقات کو مزید رفتار دینے کے لیے وزیر اعظم جیٹن کے ساتھ مل کر کام کرنے کے خواہش مند ہیں ۔

وزیر اعظم نے ایکس پر ایک پیغام میں لکھا ہے ؛

" میں جناب  روب جیٹن کو نیدرلینڈز کے وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے پرمبارک باد دیتا ہوں ۔   ہندوستان اور نیدرلینڈز کے درمیان متنوع شعبوں میں وسیع تعلقات ہیں ۔  میں دونوں ممالک اور عوام کے درمیان بڑھتے ہوئے تعلقات کو مزید رفتار دینے کے لیے آپ کے ساتھ مل کر کام کرنے کا خواہش مند ہوں ۔ "

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Indonesia To Dubai, IITs And IIMs Are Going Global: The Strategy Behind India's Overseas Campuses

Media Coverage

Indonesia To Dubai, IITs And IIMs Are Going Global: The Strategy Behind India's Overseas Campuses
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،9 جولائی 2026
July 09, 2026

PM Modi Leading India's Economic, Cultural & Diplomatic Renaissance