وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جناب لارینس وونگ کو انتخابات میں فتح حاصل کرنے کے لیے مبارکباد دی ہے۔ انہوں نے بھارت اور سنگاپور کے مابین ، عوام سے عوام کے درمیان قریبی تعلق کی بنیاد پر قائم مضبوط اور کثیر رخی شراکت داری کو اجاگر کیا۔

ایکس پر ایک پوسٹ میں، انہوں نے لکھا:

’’جناب لارینس وونگ @LawrenceWongST ، عام انتخابات میں آپ کی شاندار فتح کے لیے تہہ دل سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ بھارت اور سنگاپور کے مابین ایک مضبوط اور کثیر رخی شراکت داری قائم  ہے جسے عوام سے عوام کے مابین استوار قریبی تعلقات سے تقویت حاصل ہے۔ ہماری جامع کلیدی شراکت داری کو مزید آگے لے جانے کے لیے، میں آپ کے ساتھ قریبی تال میل بناکر کام کرتے رہنے کے لیے پرجوش ہوں۔‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India evolves into global startup powerhouse as policy stability drives growth, say industry leaders

Media Coverage

India evolves into global startup powerhouse as policy stability drives growth, say industry leaders
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،16 جنوری 2026
January 16, 2026

Citizens Thank PM Modi: Driving Viksit Bharat Through Innovation, Infrastructure, and Economic Resilience